4957 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4957

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۵۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یُّتَعَاطَی السَّیْفُ مَسْلُوْلًا۔ (مسند أحمد: ۱۴۲۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ تلوار کو میان سے نکال کر پکڑا جائے (تاکہ کسی کو لگ نہ جائے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.4957 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۵۷) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۲۵۸۸، والترمذی: ۲۱۶۳ (انظر: ۱۴۲۰۱)