4947 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4947
Hadith in Arabic
۔ (۴۹۴۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ّّخَیْرُ الصَّحَابَۃِ أَرْبَعَۃٌ، وَخَیْرُ السَّرَایَا أَرْبَعُ مِائَۃٍ، وَخَیْرُ الْجُیُوشِ أَرْبَعَۃُ آلَافٍ، وَلَا یُغْلَبُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۶۸۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریّہ چارسو افراد کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار افراد کا لشکر محض تعداد کی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۹۴۷) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ أبوداود: ۲۶۱۱، والترمذی:۱۵۵۵ (انظر: ۲۶۸۲)