4940 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4940

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۴۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ سَمَّی الْحَرْبَ عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّہِ خُدْعَۃً، قَالَ رَحْمَوَیْہِ فِی حَدِیثِہِ: عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّکُمْ۔ (مسند أحمد: ۶۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی زبان پر لڑائی کا نام دھوکہ رکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4940 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۴۰) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۴۹۴، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۵۲۹ (انظر: ۶۹۶)