4934 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4934

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۳۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مَا قَاتَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَوْمًا حَتّٰی یَدْعُوْھُمْ۔ (مسند أحمد: ۲۰۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب کسی قوم سے لڑائی کی، پہلے ان کو اسلام کی دعوت دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4934 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۳۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی: ۱۱۲۷۱، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۳۶۵، وابویعلی: ۲۴۹۴ (انظر: ۲۰۵۳)