4913 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4913

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۱۳)۔ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الطَّاعُونُ شَہَادَۃٌ، وَالْغَرَقُ شَہَادَۃٌ، وَالْبَطْنُ شَہَادَۃٌ، وَالنُّفَسَائُ شَہَادَۃٌ)) (مسند أحمد: ۱۵۳۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا صفوان بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون شہادت ہے، ڈوبنا شہادت ہے، پیٹ کی بیماری شہادت ہے اور نفاس والی خواتین شہید ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4913 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۱۳) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی: ۴/۹۹(انظر: ۱۵۳۰۷)