4907 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4907

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۰۷)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْمَیِّتُ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ شَہِیْدٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۵۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اندرونی پھوڑے (کینسر و سرطان وغیرہ) سے مرجانے والا شہید ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4907 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۰۷) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/۸۸۱ (انظر: ۱۷۴۳۴)