4890 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4890

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۹۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہٗ وَفِیْہ: فَلَمَّا وَلّٰی دَعَاہٗ فَقَالَ: ((اِلَّا أَنْ یَّکُوْنَ عَلَیْکَ دَیْنٌ لَیْسَ لَہٗ عِنْدَکَ وَفَائٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۸۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھر سابقہ حدیث کی طرح کی حدیث ذکر کی، البتہ اس میں ہے: جب وہ آدمی جا رہا تھا، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو بلایا اور فرمایا: ما سوائے اس چیز کے کہ تجھ پر کوئی قرض ہو، جبکہ تیرے پاس اس کی ادائیگی کے لیے کوئی مال نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4890 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۹۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۸۵۷(انظر: ۱۴۷۹۶)