4876 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4876
Hadith in Arabic
۔ (۴۸۷۶)۔ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ، عَنْ أَبِیْہٖ رضی اللہ عنہ ، یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَعْنِیْ ((أَنَّ أَرْوَاحَ الشُّہَدَائِ فِیْ طَیْرٍ خُضْرٍ تَعْلُقُ مِنْ ثَمَرِ الْجَنَّۃِ)) وَقُرِیئَ عَلٰی سُفْیَانَ: نَسَمَۃٌ تَعْلُقُ فِیْ ثَمَرَۃٍ أَوْ شَجَرِ الْجَنَّۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۷۰۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک شہداء کی روحیں سبز پرندوں میں جنت کے پھلوں یا درختوں سے لٹکتی ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۸۷۶) تخریج: حدیث صحیح دون لفظ الشھدائ والصحیح ان نسمۃ المؤمن ، أخرجہ الترمذی:۱۶۴۱(انظر: ۲۷۱۶۶)