4866 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4866
Hadith in Arabic
۔ (۴۸۶۶)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((إِذَا ضَنَّ النَّاسُ بِالدِّینَارِ وَالدِّرْہَمِ، وَتَبَایَعُوْا بِالْعِیْنَۃِ، وَاتَّبَعُوا أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَتَرَکُوا الْجِہَادَ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ، أَنْزَلَ اللّٰہُ بِہِمْ بَلَائً فَلَمْ یَرْفَعْہُ عَنْہُمْ حَتّٰی یُرَاجِعُوْا دِینَہُمْ۔)) (مسند أحمد: ۴۸۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگ درہم و دینار کے سلسلے میں بخل کریں گے، بیع عِینہ میں پڑ جائیں گے، گائیوں کی دموں کی پیروی کریں گے اور جہاد فی سبیل اللہ کو چھوڑ دیں گے تو اللہ تعالیٰ ان پر آزمائش نازل کر دے گا اور اس کو اس وقت تک نہیں ہٹائے گا، جب تک وہ اپنے دین کی طرف نہیں لوٹ آئیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۸۶۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، عطاء بن ابی رباح لم یسمع من ابن عمر، أخرجہ أبوداود: ۳۴۶۲ (انظر: ۴۸۲۵)