4864 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4864

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۶۴)۔ عَنْ رُوَیْفِعِ بْنِ ثَابِتِنِ الْأَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ غَزَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: وَکَانَ أَحَدُنَا یَأْخُذُ النَّاقَۃَ عَلَی النِّصْفِ مِمَّا یُغْنَمُ حَتّٰی اِنَّ لِأَحَدِنَا الْقَدَحَ وَلِلْآخَرِ النَّصْلَ وَالرِّیْشَ۔ (مسند أحمد: ۱۷۱۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا رویفع بن ثابت انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ایک غزوہ کیا اور کہا: ہم میں سے ایک آدمی حاصل ہونے والی غنیمت کے نصف پر اونٹنی لیتا تھا، یہاں تک (بسااوقات ایسے ہوتا کہ) ہم میں سے ایک آدمی کو تیر کی لکڑی ملتی اور دوسرے کو پھلکا اور پر ملتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4864 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۸۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال شیبان بن امیۃ،وقد اختلف فیہ علی عیاش بن عباس القتبانی، أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۳۵(انظر: ۱۶۹۹۴)