485 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 485

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۵)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَا یَبُوْلَنَّ أَحَدُکُمْ فِیْ مُسْتَحَمِّہِ ثُمَّ یَتَوَضَّأُ فِیْہِ، فَاِنَّ عَامَّۃَ الْوِسْوَاسِ مِنْہُ)) (مسند أحمد: ۲۰۸۴۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن مغفل ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تم میں سے کوئی آدمی غسل خانے میں پیشاب نہ کیا کرے، پھر اس میں وضو کرے گا، پس عام وسوسے اسی وجہ سے ہوتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.485 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۵) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: فان عامۃ الوسواس منہ فھو موقوف، وھذا اسناد رجالہ ثقات الا ان الحسن البصری لم یصرح بسماعہ من عبد اللہ بن المغفل۔ أخرجہ ابوداود: ۲۷، وابن ماجہ: ۳۰۴، والترمذی: ۲۱، والنسائی: ۱/ ۳۴ (انظر: ۲۰۵۶۹)