4807 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4807

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۰۷)۔ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ۔ تَرْفَعُ الْحَدِیْثَ۔ قَالَتْ: ((مَنْ رَابَطَ فِيْ شَيْئٍ مِنْ سَوَاحِلِ الْمُسْلِمِیْنَ، ثَلاثَۃَ أَیَّامٍ، أَجْزَأَتْ عَنْہُ رِبَاطَ سَنَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۵۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مسلمانوں کے کسی سرحدی علاقوں میں سے کسی علاقے پر تین دن کا پہرہ دیا تو یہ اس کو ایک سال کے رباط سے کفایت کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4807 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۸۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، اسماعیل بن عیاش مخلّط فی روایتہ عن غیر اھل بلدہ، وھذہ منھا، واسحاق بن عبد اللہ مجھول الحال، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۶۴۸ (انظر: ۲۷۰۴۰)