4773 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4773

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۷۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَنَّانِيْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ أَنَا غُلامٌ بِبَقْلَۃٍ کُنْتُ أَجْتَنِیْھَا۔ (مسند أحمد: ۱۲۶۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ایسی سبزی کے نام کے ساتھ میری کنیت رکھی، جس کو میں چنا کرتا تھا، جبکہ میں ابھی تک ایک لڑکا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4773 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۷۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف جابر الجعفی، أخرجہ الترمذی: ۳۸۳۰(انظر: ۱۲۶۳۷)