4770 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4770

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۷۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: سَمِعَ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلاً یَقُوْلُ لِرَجُلٍ: مَا اسْمُکَ؟ قَالَ: شِھَابٌ، فَقَالَ: ((أَنْتَ ھِشَامٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۹۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سنا کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو کہا: تیرا نام کیا ہے؟ اس نے کہا: میرا نام شہاب ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو ہشام ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4770 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۷۰) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۲۷۶، والبخاری فی الادب المفرد : ۸۲۵، والطبرانی فی الاوسط : ۲۴۰۸(انظر: ۲۴۴۶۵)