4748 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4748

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۴۸)۔ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّکُمْ تُدْعَوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِأَسْمَائِکُمْ، وَ أَسْمَائِ آبائِکُمْ، فحَسِّنُوا أَسْمَائَ کُمْ)) (مسند أحمد: ۲۲۰۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپوں کے ناموں کے ساتھ پکارا جائے گا، اس لیے اپنے اچھے نام رکھا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4748 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فان عبدا للہ بن ابی زکریا لم یسمع من ابی الدردائ، أخرجہ أبوداود: ۴۹۴۸(انظر: ۲۱۶۹۳)