4736 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4736

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۳۶)۔ عَنْ سَمُرَۃَ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُّ غُلَامٍ رَھِیْنٌ بِعَقِیْقَتِہِ، تُذْبَحُ عَنْہُ یَوْمَ السَّابِعِ، وَیُحْلَقُ رَأْسُہُ وَ یُسَمّٰی۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر بچہ اپنے عقیقہ کے ساتھ گروی ہوتا ہے، ساتویں دن اس کی طرف سے جانور کو ذبح کیا جائے اوراس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4736 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۳۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۸۳۷، وابن ماجہ: ۳۱۶۵، والترمذی: ۱۵۲۲(انظر: ۲۰۱۳۹)