4729 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4729

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۲۹)۔ عَنْ أُمِّ بَنِيْ کُرْزٍ الْکَعْبِیَّۃِ: أَنَّھَا سَأَلَتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْعَقِیْقَۃِ؟ فَقَالَ: ((عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ، وَ عَنِ الجَارِیَۃِ شَاۃٌ۔)) قُلْتُ لِعَطَائٍ: مَا الْمُکَافَأَتَانِ؟ قَالَ: الْمِثْلَانِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۹۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام بنی کرز کعبیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بچے کی طرف سے ایک جیسی دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ راوی کہتاہے: میں نے عطاء سے کہا: الْمُکَافَأَتَان سے کیا مراد ہے؟ انھوں نے کہا: ایک جیسی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4729 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۲۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۸۳۵،و ابن ماجہ: ۳۱۶۲،والنسائی: ۷/ ۱۶۴ (انظر: ۲۷۳۷۲)