4714 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4714

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۱۴)۔ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، أَخْبَرَنِيْ عَطَائٌ، أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ یَقُوْلُ: کُنَّا لَا نَأْکُلُ مِنْ لُحُوْمِ الْبُدْنِ إِلاَّ ثَلَاثَ مِنًی، فَرَخَّصَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُوْا وَتَزَوَّدُوْا۔)) قَالَ: فَأَکَلْنَا وَ تَزَوَّدْنَا۔ (مسند أحمد: ۱۴۴۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم صرف مِنٰی کے تین دنوں تک قربانی کا گوشت کھاتے تھے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں رخصت دے دی اور فرمایا: کھاؤ اور زادِ راہ کے طور پر لے جاؤ۔ پس ہم نے کھایا اور زادِ راہ کے طور پر لے گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4714 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۷۱۹، ومسلم: ۱۹۷۲ (انظر: ۱۴۴۱۲)