4711 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4711

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۱۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِنِّيْ کُنْتُ نَھَیْتُکُمْ عَنْ زِیَارَۃِ الْقُبُوْرِ فَزُورُوھَا، وَ نَھَیْتُکُمْ أَنْ تَحْبِسُوا لُحُوْمَ الأضَاحِيِّ فَوْقَ ثَلَاثٍ فَاحْبِسُوْا، وَ نَھَیْتُکُمْ عَنِ الظُّرُوفِ فَانْبِذُوا فِیْھَا، وَاجْتَنِبُوْا کُلَّ مُسْکِرٍ۔)) (مسند أحمد: ۴۳۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، اب تم زیارت کر سکتے ہو اور میں نے تم کو تین سے زائد دنوں تک قربانیوں کا گوشت روکنے سے منع کیا تھا، اب تم ذخیرہ کر سکتے ہو، اسی طرح میں نے تم کو کچھ مخصوص برتنوں سے منع کیا تھا، اب تم ان میں نبیذ بنا سکتے ہو، البتہ ہر نشہ آور چیزسے بچو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4711 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۱۱) صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۵۲۹۹، أخرجہ بنحوہ ابن ماجہ: ۱۵۷۱، ۳۳۸۸ (انظر: ۴۳۱۹)