4703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4703

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۰۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((نَھَیْتُکُمْ عَنْ لُحُومِ الأضَاحِيِّ أَنْ تَأْکُلُوْھَا فَوْقَ ثَلَاثِ لَیَالٍ، ثُمَّ بَدَا لِي: أَنَّ النَّاسَ یُتْحِفُوْنَ ضَیْفَھُمْ، وَ یُخَبِّئُونَ لِغَائِبھِمْ، فَأَمْسِکُوا مَا شِئْتُم۔)) (مسند أحمد: ۱۳۵۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو تین سے زیادہ دنوں تک قربانیوں کا گوشت روکنے سے منع کیا تھا، لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ لوگوں نے مہمانوں کی ضیافت کرنی ہوتی ہے اور غیر موجود لوگوں کے کچھ گوشت محفوظ کر کے رکھنا ہوتا ہے، سو جب تک چاہو، اس گوشت کو روک سکتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۰۳) تخریج: صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ ابویعلی: ۳۷۰۷(انظر: ۱۳۴۸۷)