4699 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4699

Hadith in Arabic

۔ (۴۶۹۹)۔ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَبْقٰی مِنْ نُسُکِکُمْ عِنْدَکُمْ شَيْئٌ بَعْدَ ثَلاثٍ۔ (مسند أحمد: ۵۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ تین دنوں کے بعد تک تمہاری قربانیوں میں سے کوئی چیز باقی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4699 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۶۹۹) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۵۱۰)