46 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 46
Hadith in Arabic
۔ (۴۶)۔عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ نُعَیْمٍ ؓ قَالَ: وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ لَقِیَ اللّٰہَ لَا یُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَ إِنْ زَنٰی وَ إِنْ سَرَقَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۴۷۳)
Hadith in Urdu
سیدنا سلمہ بن نعیمؓ، جو کہ صحابۂ کرام میں سے تھے، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ تعالیٰ کو اس حال میں ملا کہ وہ اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا، اگرچہ اس نے زنا بھی کیا ہو اور چوری بھی کی ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۶۳۴۷، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۳۹۹۹(انظر: ۱۸۲۸۴)