427 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 427
Hadith in Arabic
۔ (۴۲۷)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُکَیْمٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ: أَتَانَا کِتَابُ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِأَرْضِ جُہَیْنَۃَ وَأَنَا غُلَامٌ شَابٌّ ((أَنْ لَا تَنْتَفِعُوْا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِاِہَابٍ وَلَا عَصَبٍ)) (مسند أحمد: ۱۸۹۸۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عُکَیم جہنی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہمارے پاس جہینہ کی سرزمین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا، جبکہ میں اس وقت نوجوان لڑکا تھا، (اس خط میں لکھا ہوا تھا:) تم مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ علتان: الانقطاع، عبداللّٰہ بن عکیم ادرک زمان رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ولا یعرف لہ سماع صحیح، والاضطراب، فقد اختلف فیہ الوانا ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۱۲۷، والنسائی: ۷/ ۱۷۵، وابن ماجہ: ۳۶۱۳، والترمذی: ۱۷۲۹ (انظر: ۱۸۷۸۰)