4119 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4119

Hadith in Arabic

۔ (۴۱۱۹) عَنْ إِسْمَاعِیْلَ بْنِ أَبِیْ خَالِدِ قَالَ : قُلْتُ لِعَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِیْ أَوْفٰی رضی اللہ عنہ : أَدَخَلَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْبَیْتَ فِیْ عُمْرَتِہِ ؟ قَالَ : لَا ۔ (مسند احمد : ۱۹۳۳۶)

Hadith in Urdu

۔ اسماعیل بن ابی خالد کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھاکہ کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عمرہ کے موقع پر بیت اللہ میں داخل ہوئے تھے؟ انہوں نے کہا: جی نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4119 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۱۱۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۰۰، ۱۷۹۱، ومسلم: ۱۳۳۲(انظر: )