4115 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4115

Hadith in Arabic

۔ (۴۱۱۵) عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: سُئِلَ کَمِ اعْتَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ قَالَ: مَرَّتَیْنِ ، فَقَالَتْ: عاَئِشَۃُ: لَقَدْ عَلِمَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدِ اعْتَمَرَ ثَلَاثَۃً، سِوَی الَّتِیْ قَرَغہَاَ بِحَجَّۃِ الْوَدَاعِ۔ (مسند احمد:۵۳۸۳)

Hadith in Urdu

۔ مجاہد کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ سوال کیا گیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کتنے عمرے کئے تھے؟ تو انہوں نے کہا: دو، لیکن سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو علم ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حج والے عمرے کے علاوہ کل تین عمرے کئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4115 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۱۱۵) تخریج: صحیح بالشواھد ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۹۹۲، وأخرجہ البخاری: ۱۷۷۵، ۱۷۷۶، ۴۲۵۳، ۴۲۵۴، ومسلم: ۱۲۵۵ مطولا بلفظ: … یا ام المؤمنین! الا تسمعی ما یقول ابوعبد الرحمن؟ یقول: اعتمر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اربعا، احداھن فی رجب؟ فقالت: یرحم اللہ ابا عبد الرحمن، أما انہ لمیعتمر عمرۃ الا وھو شاھدھا، وما اعتمر شیئا فی رجب۔ (انظر: ۵۳۸۳)