4112 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4112

Hadith in Arabic

۔ (۴۱۱۲) عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ رضی اللہ عنہ قَالَ : اِعْتَمَرَ النَّبِیُ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَرْبَعَ عُمَرِ ، عُمْرَۃَ الْحُدَیْبِیَّۃِ ، وَعُمْرَۃَ الْقَضَاءِ وَ الثَّالِثَۃَ مِنَ الْجِعْرَانَۃِ ، وَ الرَّابِعَۃَ الَّتِی مَعَ حَجَّتِہِ ۔ (مسند احمد : ۲۹۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چار عمرے کئے، ایک عمرۂ حدیبیہ ، دوسرا عمرۂ قضا، تیسرا جعرانہ مقام سے اور چوتھا حج کے ساتھ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4112 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۱۱۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ۔ اخرجہ ابوداود :۱۹۹۳ ، وابن ماجہ : ۳۰۰۳ ، والترمذی :۸۱۶ (انظر : ۲۹۵۴)