4102 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4102
Hadith in Arabic
۔ (۴۱۰۲)عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِعْتَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَبْلَ أَنْ یَحُجَّ، وَاعْتَمَرَ قَبْلَ أَنْ یَحُجَّ، فَقَالَتْ عَائِشَۃُ: لَقَدْ عَلِمَ أَنَّہُ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ بِعُمْرَتِہِ الَّتِیْ حَجَّ فِیْہَا۔ (مسند احمد: ۱۸۸۳۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عمرہ حج سے پہلے کیا اور ایک اور عمرہ حج سے پہلے کیا، لیکن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: وہ جانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار عمرے کیے تھے اور ان میں سے ایک عمرہ، حج کے ساتھ کیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۱۰۲) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ البیھقی: ۵/ ۱۱، وابویعلی: ۱۶۶۰، واخرج البخاری: ۱۷۸۱ بلفظ: اعتمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی ذی القعدۃ مرتین۔ (انظر: ۱۸۶۲۹)