4093 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4093

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۹۳) عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ کَانَ یَقُوْلُ: ((لَا صَرُوْرَۃَ فِیْ الْإِسْلَامِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں حج چھوڑنا نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4093 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۰۹۳) تخریج: اسنادہ ضعیف۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۲۹(انظر: ۲۸۴۳)