4091 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4091

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۹۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُسَافِرُ امْرَأَۃٌ إِلَّا وَمَعَہَا ذُوْمَحْرَمٍ، وَجَائَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنِّی اُکْتُتِبْتُ فِی غَزْوَۃِ کَذَا وَکَذَا وَامْرَأَتِیْ حَاجَّۃٌ، قَالَ: ((فَارْجِعْ فَحُجَّ مَعَہَا۔)) (مسند احمد: ۳۲۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی خاتون محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔ ایک آدمی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: فلاں غزوے میں میرا نام لکھا گیاہے ،جبکہ میری اہلیہ حج کے لئے جانا چاہتی ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو لوٹ جا اور اس کے ساتھ حج کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.4091 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۹۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۰۶، ۳۰۶۱، ۵۲۳۳، ومسلم: ۱۳۴۱(انظر:۳۲۳۱ )