4070 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4070

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۷۰) عَنْ وَاقِدِ بْنِ أَبِیْ وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِنِسَائِہِ فِیْ حَجَّتِہِ: ((ہٰذِہِ ثُمَّ ظُہُوْرَ الْحُصْرِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو واقدلیثی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے حج کے موقع پر اپنی بیویوں سے فرمایا تھاکہ یہ حج ہو گیا ہے‘ اس کے بعد (گھروں میں) اپنی چٹائیوں پر (بیٹھ جانا ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.4070 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۷۰) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۲۲(انظر: ۲۱۹۰۵)