4063 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4063

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۶۳) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیْمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِنْ کَانَ قَالَہُ جِہَادُ الْکَبِیْرِ وَالضَّعِیْفِ وَالْمَرْأَۃِ الْحَجُّ وَالْعُمْرَۃُ۔)) (مسند احمد: ۹۴۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بوڑھے، کمزور اور عورت کا جہاد حج اور عمرہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4063 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۰۶۳) اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، محمد بن ابراہیم التیمی لم یدرک ابا ھریرۃ۔ أخرجہ النسائی: ۵/ ۱۱۳(انظر: ۹۴۵۹)