4060 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4060

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۶۰) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیُحَجَّنَّ الْبَیْتُ وَلَیُعْتَمَرَنَّ بَعْدَ یَأْجُوْجَ وَمَا جُوْجَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یاجوج اور ماجوج کے خروج کے بعد بھی بیت اللہ کا حج و عمرہ کیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4060 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۶۰) أخرجہ البخاری: ۱۵۹۳(انظر: ۱۱۲۱۹)