4050 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4050
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۵۰) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃِ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ: ((إِنَّہَا لَیْلَۃُ سَابِعَۃٍ اَوْ تَاسِعَۃٍ وَعِشْرِیْنَ، إِنَّ الْمَلَائِکَۃَ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ فِی اْلاَرْضِ اَکْثَرُ مِنْ عَدَدِ الْحَصٰی۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۴۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب ِ قدر کے بارے میں فرمایا: یہ ستائیسویں یا انتیسویں رات ہوتی ہے، اس شب کو کنکریوں کی تعداد سے بھی زیادہ فرشتے زمین پر اترتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۵۰) تخر یـج: اسنادہ محتمل للتحسین ۔ اخرجہ البزار: ۱۰۳۰، وابن خزیمۃ: ۲۱۹۴، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۲۵۴۳، والطیالسی: ۲۵۴۵(انظر: ۱۰۷۳۴)