4037 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4037

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۳۷) عَنْ اَبِی إِسْحَاقَ اَنَّہُ سَمِعَ اَبَا حُذَیْفَہَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: نَظَرْتُ إِلَی الْقَمَرِ صَبِیْحَۃَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَرَاَیْتُہُ کَاَنَّہُ فِلْقُ جَفْنَۃٍ،وَقَالَ اَبُوْ إِسْحَاقَ: إِنَّمَا یَکُوْنُ الْقَمَرُ کَذَاکَ لَیْلَۃَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۳۵۱۷)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے شب ِ قدر کی صبح کو چاند کی طرف دیکھا، وہ مجھے آدھے تھال کی مانند نظر آیا، ابو اسحاق نے کہا: تئیسویں رات کی صبح کو چاند ایسے ہی دکھائی دیتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4037 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۳۷) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۳۴۱۱(انظر: ۲۳۱۲۹)