4029 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4029

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۲۹) عَنِ ابْنِ عَبَاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِلْتَمِسُوْہَا فِی الْعَشْرِ اْلاَوَاخِرِ فِی تَاسِعَۃٍ تَبْقٰی، اَوْ خَامِسَۃٍ تَبْقٰی اَوْ سَابِعَۃٍ تَبْقٰی۔)) (مسند احمد: ۳۴۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اس رات کو آخری عشرے میں اس وقت تلاش کیا کرو، جب نو یا پانچ یا سات راتیں باقی ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4029 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۲۹) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۰۲۱(انظر: ۳۴۰۱)