4026 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4026
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۲۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِلْتَمِسُوْا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فِی الْعَشْرِ الْاَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فِی وِتْرٍ، فَإِنِّی قَدْ رَاَیْتُہَا فَنُسِّیْتُہَا وَہِیَ لَیْلَۃُ مَطَرٍ وَرِیْحٍ اَوْ قَالَ: قَطْرٍ وَرِیْحٍ۔)) (مسند احمد: ۲۱۲۳۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدناجابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم شب ِ قدر کو ماہِ رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو، میں نے اس رات کو دیکھا تو تھا، لیکن پھر مجھے بھلا دیا گیا، (اس دفعہ) یہ بارش اور ہوا والی رات ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۲۶) تخر یـج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’وھی لیلۃ مطر وریح‘‘ وھذا اسناد ضعیف، عبد الرحمن بن شریک واھی الحدیث، وذکرہ ابن حبان فی ’’الثقات‘‘ وقال: ربما اخطأ، وابوہ شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ۔ اخرجہ البزار: ۱۰۳۱، والطبرانی: ۱۹۶۲(انظر: ۲۰۹۳۰)