4011 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4011

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۱۱) عَنْ مَسْرُوْقٍ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا تَذْکُرُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ اَحْیَا اللَّیْلَ، وَاَیْقَظَ اَہْلَہُ وَشَدَّ الْمِئْزَرَ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب ماہِ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو آپ رات کو خود بھی بیدار رہتے اور اپنے اہل وعیال کو بھی جگا کر رکھتے اور چادر کس لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4011 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۱۱) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۰۲۴، ومسلم: ۱۱۷۴(انظر: ۲۴۱۳۱)