401 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 401
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: کُنْتُ أَعْزَبَ شَابًّا أَبِیْتُ فِی الْمَسْجِدِ فِیْ عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ وَکَانَتِ الْکِلَابُ تُقْبِلُ وَتُدْبِرُ فَلَمْ یَکُوْنُوْا یَرُشُّوْنَ شَیْئًا۔ (مسند أحمد:۵۳۸۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک اہل و عیال کے بغیر، نوجوان تھا اور عہد ِ نبوی میں مسجد میں رات گزارتا تھا، کتے (مسجد میں) آتے جاتے رہتے تھے، لیکن وہ اس سے (پانی کے) چھینٹے نہیں مارتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۱) تخریج:حدیث صحیح ۔ أخرجہ بتمامہ ابوداود: ۳۸۲، وقولہ: کنت اعزب شابا ابیت فی المسجد أخرجہ بنحوہ مطولا البخاری: ۱۱۲۱، ۳۷۳۸، ومسلم: ۲۴۷۹، وقولہ: وکانت الکلاب تقبل و تدبر …۔ علقہ البخاری بصیغۃ الجزم: ۱۷۴ (انظر: ۵۳۸۹)