399 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 399

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((طُہْرُ اِنَائِ أَحَدِکُمْ اِذَا وَلَغَ فِیْہِ الْکَلْبُ أَنْ یَغْسِلَہُ سَبْعَ مَرَّاتٍ۔)) (مسند أحمد: ۸۱۳۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کتا کسی کے برتن میں منہ ڈالے تو اس کا پاک ہونا اس طرح ہو گا کہ اس کو سات مرتبہ دھویا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.399 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۷۹ (انظر: ۸۱۴۸)