3981 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3981

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۸۱) عَنْ عِکْرِمَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فِی بَیْتِہِ فَسَاَلْتُہُ عَنْ صَوْمِ یَوْمِ عَرَفَۃَ بِعَرَفَاتٍ فَقَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ صَوْمِ عَرَفَۃَ بِعَرَفَاتٍ۔ (مسند احمد: ۹۷۵۹)

Hadith in Urdu

۔ مولائے ابن عباس جنابِ عکرمہ کہتے ہیں: میں سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی خدمت میں ان کے گھر پر حاضر ہوا اور ان سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عرفات کے میدان میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3981 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۸۱) تخر یـج: اسنادہ حسن ولم ار لمضعفہ حجۃ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۴۰، والنسائی: ۲۸۳۰، وابن ماجہ: ۱۷۳۲(انظر: ۹۷۶۰)