3979 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3979

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۷۹) عَنْ اَبِیْ قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((صَوْمُ یَوْمِ عَرَفَۃَیُکَفِّرُ سَنَتَیْنِ مَاضِیَۃً وَمُسْتَقْبَلَۃً، وَصَوْمُ عَاشُوْرَائَ یُکَفِّرُ سَنَۃً مَاضِیَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۲۹۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یوم عرفہ یعنی (۹) ذوالحجہ کا روزہ گزشتہ اور آئندہ دو سالوں کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے اور یومِ عاشوراء کا روزہ ایک گزشتہ سال کے گناہوں کا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3979 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۷۹) تخر یـج: اخرج نحوہ مسلم: ۱۹۷۷ (انظر: ۲۲۵۳۵)