3968 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3968

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۸) عَنْ کُرَیْبٍ اَنَّہُ سَمِعَ اُمَّ سَلَمَۃَ (زَوْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا تَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُوْمُیَوْمَ السَّبْتِ وَیَوْمَ اْلاَحْدِ اَکْثَرَ مِمَّا یَصُوْمُ مِنَ الْاَیَّامِ وَیَقُوْلُ: ((إِنَّہُمَا عِیْدَا الْمُشْرِکِیْنَ، فَاَنَا اُحِبُّ اَنْ اُخَالِفَہُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۸۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے روزے والے دوسرے دنوں کی بہ نسبت ہفتہ اور اتوار کا بکثرت روزہ رکھتے تھے، نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا: یہ مشرکوں یعنی یہود و نصاریٰ کی عیدوں کے دن ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ ان کی مخالفت کروں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3968 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۶۸) تخر یـج: اسنادہ حسن۔ اخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۷۷۶، وابن حبان: ۳۶۴۶، وابن خزیمۃ: ۲۱۶۷، ، والحاکم: ۱/ ۴۳۶، والبیھقی: ۴/ ۳۰۳ (انظر: ۲۶۷۵۰)