3966 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3966

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۶) عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِی عَرِیْفٌ مِنْ عُرَفَائِ قُرَیْشٍ حَدَّثَنِی اَبِیْ اَنَّہُ سَمِعَ مِنْ فَلْقِ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَشَوَّالاً وَالْاَرْبِعَائَ وَالْخَمِیْسَ وَالْجُمُعَۃَ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۱۳)

Hadith in Urdu

۔ ایک قریشی سردار کے باپ سے روایت ہے کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے منہ مبارک سے یہ کلمات سنے تھے: جس نے رمضان اور شوال کے مہینوں اور پھر بدھ، جمعرات اور جمعہ کے ر وزے رکھے، وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3966 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۶۶) تخر یـج:اسنادہ ضعیف، فیہ راو لم یسم، وھو شیخ عکرمۃ بن خالد۔ اخرجہ البھیقی فی ’’الشعب‘‘: ۳۸۷۰(انظر: ۱۵۴۳۴)