3964 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3964

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۴) عَنْ اَبِی اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ: ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَقَدْ صَامَ الدَّہْرَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ماہِ رمضان کے اور پھر شوال کے چھ روزے رکھے، اس نے گویا پورے سال کے روزے رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3964 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۶۴) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۱۶۴(انظر: ۲۳۵۵۶)