3962 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3962

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُوْمُ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ غُرَّۃِ کُلِّ ہِلَالٍ، وَقَلَّمَا کَانَ یُفْطِرُیَوْمَ الْجُمَعَۃِ۔ (مسند احمد: ۳۸۶۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہر ماہ کے ابتدائی تین دنوں میں روزہ رکھا کرتے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے روز تو کم ہی افطار کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3962 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۶۲) اسنادہ حسن۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۵۰، وابن ماجہ: ۱۷۲۵، والترمذی: ۷۴۲(انظر: ۳۸۶۰)