3943 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3943

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۴۳) عَنِ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ یَعْقُوْبَ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا کَانَ النِّصْفُ مِنْ شَعْبَانَ، فَاَمْسکُوْا عَنِ الصَّوْمِ حَتّٰییَکُوْنَ رَمَضَانُ۔)) (مسند احمد: ۹۷۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب شعبان کا مہینہ آدھا گزر جائے تو روزہ رکھنے سے رک جایا کرو، یہاں تک کہ ماہِ رمضان آ جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3943 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۴۳) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۳۷، وابن ماجہ: ۶۱۵۱، والترمذی: ۷۳۸(انظر: ۹۷۰۷)