3937 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3937

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۳۷) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ اَبِی قَیْسٍ اَنَّہُ سَمِعَ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا تَقُوْلُ: کَانَ اَحَبَّ الشُّہُوْرِ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یَّصُوْمَہُ شَعْبَانُ، ثُمَّ یَصِلُہُ بِرَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نفلی روزے رکھنے کے لیے سب سے زیادہ پسندیدہ شعبان کا مہینہ تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس ماہ میں روزے رکھ کر اسے ماہِ رمضان کے ساتھ ملا دیتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3937 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۳۷) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۳۱، والنسائی: ۴/ ۱۹۹(انظر: ۲۵۵۴۸)