3934 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3934

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۳۴) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ، بِنَحْوِہِ) وَزَادَتْ: کَانَ یَصُوْمُ شَعْبَانَ کَلَّہُ إِلَّا قَلِیْلًا بَلْ کَانَ یَصُوْمُ شَعْبَانَ کَلَّہُ ۔ (مسند احمد: ۲۵۶۱۴)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) اس میں یہ اضافہ ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ شعبان میں شاذو نادر ہی کسی دن کا روزہ چھوڑتے تھے، بلکہ یوں کہہ دینا چاہیے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پورے ماہِ شعبان کے روزے رکھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3934 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۳۴) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول