3929 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3929

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۲۹) وَعَنْہُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( صُوْمُوْا یَوْمَ عَاشُوْرَائَ وَخَالِفُوْا فِیْہِ الْیَہُوْدَ وَصُوْمُوْا قَبْلَہُ یَوْمًا اَوْ بَعْدَہُ یَوْمًا۔)) (مسند احمد: ۲۱۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یومِ عاشوراء کو روزہ رکھا کرو، البتہ اس کے معاملے میں یہودیوں کی مخالفت کیا کرو اور وہ اس طرح کہ اس سے ایک دن کا روزہ رکھ لیا کرو یا اس کے بعد۔

Hadith in English

.

Previous

No.3929 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۲۹) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، ابن ابی لیلی، سییء الحفظ وداود بن علی الھاشمی، قال الامام الذھبی: ولیس حدیثہ بحجۃ، وذکرہ ابن حبان فی ’’الثقات‘‘ اخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۰۹۵، والبیھقی: ۴/ ۲۸۷(انظر: ۲۱۵۴)