392 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 392

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ حَدَّثَنَاعَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا وَکِیْعٌ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عن أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا کَانَ الْمَائُ قَدْرَ قُلَّتَیْنِ أَوْ ثَـلَاثٍ لَمْ یُنَجِّسْہُ شَیْئٌ۔)) قَالَ وَکِیْعٌ: یَعْنِیْ بِالْقُلَّۃِ الْجَرَّۃَ۔ (مسند أحمد: ۴۷۵۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب دو یا تین قُلّوں کے بقدر پانی ہو تو کوئی چیز اس کو پلید نہیں کر سکتی۔ وکیع کہتے ہیں: قُلّہ سے مراد مٹی کا گھڑا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.392 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۲) حدیث صحیح، وھذا اسناد جید دون قولہ: اوثلاث ، قال الحاکم: وقد رواہ عفان بن مسلم وغیرہ من الحفاظ، عن حماد بن سلمۃ ولم یذکروا فیہ: او ثلاث ۔ وقال البیھقی: وروایۃ الجماعۃ الذین لم یشکوا اولی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۵۱۸، وأخرجہ دون قولہ: اوثلاث ابوداود: ۶۵، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۴۷۵۳)